اردو ادباردو اقتباسات

Urdu Quotes About Life in urdu | نئے 18 بہتریں کوٹس یعنی اقتباسات۔

0
(0)

Urdu Quotes About Life in urdu یعنی اردو زبان میں زندگی کے متعلق بہتریں اقتباسات آپ کی خمدت میں پیش کررہا ہوں۔ زندگی انسان کو اللہ کی دی ہوئی ایک ایسی نعمت ہے جس نعمت کے ذریعہ انسان کے انسان ہونے کا مقصد انسان کو سمجھ آتی ہے۔ بیشک انسان کا پیدا ہونا اس کے اختیار میں نہیں اور موت بھی کار اختیار میں نہیں لیکن پیدا ہونے کے بعد شعور کی منازل طے کرتے کرتے انسان جو زندگی گزارتا ہے اس زندگی میں انسان کو اللہ کی طرف سے اختیار دیے جاتے ہیں۔

انسان کا یہی اختیار انسان کی زندگی میں انسان کو انسان بنانے میں مدد دیتا ہے۔ زیر نظر اقتباسات انسانی زندگی کے بارے میں ہیں جو اور تو کچھ نہیں مگر پڑھنے والوں کے لیے ایک زندگی کا ایک حوالہ ہیں کچھ اقتباسات ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی انسان کی زندگی میں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہو سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں انسانوں کو انسانوں نے سمبھالنے کے لیے ہزاروں کتابیں لکھیں ہزاروں موٹیویشنل سپیکرز اپنی گفتگو کے ذریعہ انسان کو سکھانے اور حوصلے دینے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

دور حاضر میں دنیا کو اس قدر مسائل کا سامنا ہے جن کی بدولت انسان اور انسانیت دونوں متاثر ہو رہے ہیں۔ اس دنیا میں جہاں بہت خوش لوگ موجود ہیں وہی بہت دکھی لوگ بھی موجود ہیں۔ ایسے دکھی لوگوں سے دنیا بھری پڑی ہے جو زندگی میں کسی ایک جگنو کی تلاش میں رہتے ہیں۔ بہت سارے اندھیروں میں زندگی کھو دیتے ہیں۔

Urdu Quotes About Life in urdu

1- زندگی تو اللہ کی دی ہوئی ۔۔۔ Urdu Quotes About Life in urdu

زندگی تو اللہ کی دی ہوئی ایک نعمت ہے اب اس کو آپ خوش ہو کر گزاریں یا رو رو، یہ آپ کی مرضی ہے۔

1- Urdu Quotes About Life زندگی تو اللہ کی دی ہوئی ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-1 زندگی تو اللہ کی دی ہوئی

2- اے زندگی ہم تجھ سے ۔۔۔ Urdu Quotes About Life in urdu

اے زندگی ہم تجھ سے ہارنے والے نہیں ہم تجھے جی کر دیکھائیں گے اور ایسے کہ تو ہم پہ رشک کرے۔

2- Urdu Quotes About Life اے زندگی ہم تجھ سے ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-2 اے زندگی ہم تجھ سے ۔۔۔

3- کسی نے خوب کہا ۔۔۔

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ "امید آدھی زندگی ہے اور نا امیدی آدھی موت۔

3- Urdu Quotes About Life کسی نے خوب کہا ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-3 کسی نے خوب کہا ۔۔۔

4- پرانے منظردیکھ کر۔۔۔

پرانے منظر دیکھے تو یہ احساس ہوا کہ زندگی نے بہت کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔

4- Urdu Quotes About Life پرانے منظر ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-4 پرانے منظردیکھ کر۔۔۔

5- کچھ لوگ اس طرح مسکراہٹیں ۔۔۔

کچھ لوگ اس طرح مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں احساس تک نہیں ہونے دیتے کہ اندر سے نوٹ چکے ہیں۔

5- Urdu Quotes About Life کچھ لوگ اس طرح مسکراہٹیں ۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-5 کچھ لوگ اس طرح مسکراہٹیں ۔۔۔

6- مجھ میں لاکھوں خرابیاں ہیں ۔۔

مجھ میں لاکھوں خرابیاں ہیں مگر ان سب کے باوجود اگر مجھ سے کوئی محبت کرتا ہے تو وہ صرف میرا رب ہے جو مجھے ہر حال میں قبول کر لے گا۔

6- Urdu Quotes About Life مجھ میں لاکھوں خرابیاں ہیں ۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-6 مجھ میں لاکھوں خرابیاں ہیں ۔۔

7- زندگی کو اگر جینا ہے ۔۔۔

زندگی کو اگر جینا ہے تو برداشت کرنا سیکھو۔ خاموش رہو زندگی خودبخود جینا سکھا دے گی۔

7- Urdu Quotes About Life زندگی کو اگر جینا ہے ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-7 زندگی کو اگر جینا ہے ۔۔۔

8- کسی فقیر نے کہا ۔۔۔

کسی فقیر نے کہا تھا "دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھا لینا ہی زندگی جینے کا نام ہے۔

8- Urdu Quotes About Life کسی فقیر نے کہا ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-8 کسی فقیر نے کہا ۔۔۔

9- زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو ۔۔۔

زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو بہرے ہو کر زندگی گزارو کیونکہ کچھ لوگوں کی باتیں نا امید کرتی ہیں اور کامیابی کے لیے امید ضرور ہے۔

9- Urdu Quotes About Life زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-9 زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو ۔۔۔

10- کس کو معلوم ہے کہ ۔۔۔

کسے معلوم ہے کہ جو تم چاہتے ہو وہ تم سے ایک دعا کے فاصلے پر ہو۔ یہ بھی ممکن ہے جسے تم دعا میں مانگتے ہو وہ تمہارے حق میں بہتر نہ ہو۔ اللہ ہی جانتا ہے۔

10- Urdu Quotes About Life کس کو معلوم ہے کہ ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-10 کس کو معلوم ہے کہ ۔۔۔

11- آپ خود کو بہتریں۔۔۔

آپ خود کو بہتریں بنا لیں پھر جو آپ کی قدر نہیں کرتے وہ دراصل اپنے آپ کو ایک نعمت سے محروم کر رہے ہوتے ہیں۔

11- Urdu Quotes About Life آپ خود کو بہتریں۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-11 آپ خود کو بہتریں۔۔۔

12- زندگی میں مسکراہٹ۔۔۔

زندگی میں مسکراہٹ ضروری ہے پھر چاہے یہ مسکراہٹ جھوٹی ہی کیوں نہ ہو۔ جینے کا حوصلہ اور مضبوط شخصیت کی علامت مسکراہٹ ہے۔

12- Urdu Quotes About Life زندگی میں مسکراہٹ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-12 زندگی میں مسکراہٹ۔۔۔

13- زندگی تجھ پر بہت غور کیا۔۔۔

زندگی تجھ پر بہت غور کیا ہے میں نے اور اس نتیجہ پر پہنچی ہوں کہ تو رنگینی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ اصل زندگی تو تنہائی سے شروع ہوتی ہے اور ختم بھی تنہائی پر ہوتی ہے۔

13- Urdu Quotes About Life زندگی تجھ پر بہت غور کیا۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-13 زندگی تجھ پر بہت غور کیا۔۔۔

14- اپنی زندگی میں مخلصی۔۔۔

اپنی زندگی میں مخلصی کو جگہ دیں تاکہ ان لوگوں کی مدد کر سکیں جو مفلسی میں خلوص اور اخلاص کی تلاش میں ہیں۔

14- Urdu Quotes About Life اپنی زندگی میں مخلصی۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-14 اپنی زندگی میں مخلصی۔۔۔

15- طالب علم کی زندگی۔۔۔

طالب علم زندگی میں ہونے والی بڑی باتوں سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ پڑھے لکھے لوگ چھوٹی چھوٹ باتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔

15- Urdu Quotes About Life طالب علم کی زندگی۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-15 طالب علم کی زندگی۔۔۔

16- زندگی گزارنے کے لیے۔۔۔

زندگی گزارنے کے لیے خود کو طاقتور کرنا پڑتا ہے لوگ آپ کو مشورہ تو دیتے ہیں لیکن ساتھ ہیں دیتے۔

16- Urdu Quotes About Life زندگی گزارنے کے لیے۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-16 زندگی گزارنے کے لیے۔۔۔

17- زندگی کو سمجھنے کے لیے ۔۔۔

زندگی کو سمجھنے کے لیے ماضی کی طرف دیکھیں مگر زندگی کو جینا ہو تو اپنے حال پر توجہ دیں۔ زندگی حال میں جینے کا نام ہے۔

17- Urdu Quotes About Life زندگی کو سمجھنے کے لیے ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-17 زندگی کو سمجھنے کے لیے ۔۔۔

18- زندگی میں اچھے لوگ ۔۔۔

زندگی میں اچھے لوگوں سے ملاقات ہونا اچھی قسمت کی نشانی ہے مگر اچھے لوگوں کو ملنے کے بعد اپنے ساتھ رکھنا ایک ہنر ہے۔

18- Urdu Quotes About Life زندگی میں اچھے لوگ ۔۔۔
Urdu Quotes About Life in urdu-18 زندگی میں اچھے لوگ ۔۔۔

امید ہے آپ کو درج بالا اقتباسات پسند آئے ہوں گے۔ کمنٹس باکس میں اپنی راہے سے ضرور آگاہ کریں اور اگر آپ کو اردو میں کچھ اقتباسات یاد ہیں تو ضرور ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ ہماری سائٹ پر آپ اردو ادب کے حوالے سے مزید تحریرں بھی پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ کائنات اور اس میں موجود ہم سب ۔ مختصر اردو کہانیاں

اس تحریر پر ریٹنگ کیجے

ریٹنگ 0 / 5. 0

سید حسن

بتانے کو تو لوگ علم کا پہاڑ بھی بتاتے ہیں مگر میرا مختصر سا تعارف بس اتنا ہے کہ قلمی نام سید حسن، تعلق پاکستان، پنجاب سے ہے۔ کمپیوٹر پروگرامنگ اور بلاگنگ سے کافی پرانی شناسائی ہے اور کمپیوٹر کے علوم میں طالب علم کی حیثیت سے ابھی تک صرف ماسٹر تک کی تعلیم حاصل کر سکا ہوں۔ www.urdumea.com کو میری کم علمی کا ایک ثبوت سمجھیں اس کے علاوہ www.syedhassan.online بھی ایک اور ناکام کوشش ہے۔ پڑھا لکھا نہیں ہوں مگر کم پڑھ ہوں اور پڑھنے لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ اگر میری یہ کوششیں آپ کی نظروں کے سامنے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کی علمی طبیعت پر ناگوار نہیں ہوں گیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Discover more from Urdumea.com

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading