ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU علامہ محمد اقبال کی شاعری اردو زبان میں "اردو میں ڈاٹ کام" کی جانب سے

Next...

1

راہی راہ بقا تو کون سی منزل میں ہے دوسری دنیا میں یا دنیائے آب و گل میں ہے

Next...

2

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU

Next...

کیا تجھے انسان کے اطوار تھے کچھ نا پسند یا تری آزاد فطرت پر گراں تھے قید و بند

3

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU

Next...

کون بتلایا کرے گا شعلہ و شبنم کے راز کون اب کھولے گا آخر زندگی و غم کے راز

4

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU

Next...

شعر کے پردوں میں اسرار خودی راز حیات پردہ نغمات میں معنی و مفہوم ممات

5

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU

Next...

تیری وہ آواز کہتے ہیں جسے "بانگ درا" منزل امکاں میں انساں کے لیے ہے رہنما

6

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU

Next...

سننے والے ہوں اگر اہل خرد اور اہل ہوش تیری ہر آواز ہے اقبال آواز سروش

8

ALLAMA MUHAMMAD IQBAL POETRY IN URDU